حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ اسٹاف نے ایک بڑے سانپ کو پکڑلیا۔رن وے پر اس سانپ کو دیکھ کر ایریورٹ کے اسٹاف نے فوری چوکسی کا
مظاہرہ کرتے ہوئے اس سانپ کو پکڑ لیا ۔یہ سانپ طیارہ کی طرف جارہا تھا جس کو اسٹاف نے دیکھ کر پکڑ لیا جس کے بعد تمام نے راحت کی سانس لی۔